۱-سموئیل 24:18 URD

18 اور تُو نے آج کے دِن ظاہِر کر دِیا کہ تُو نے میرے ساتھ بھلائی کی ہے کیونکہ جب خُداوند نے مُجھے تیرے ہاتھ میں کر دِیا تو تُو نے مُجھے قتل نہ کِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 24

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 24:18 لنک