۱-سموئیل 24:19 URD

19 بھلا کیا کوئی اپنے دُشمن کو پا کر اُسے سلامت جانے دیتا ہے؟ سو خُداوند اُس نیکی کے عِوض جو تُو نے مُجھ سے آج کے دِن کی تُجھ کو نیک جزا دے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 24

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 24:19 لنک