۱-سموئیل 3:8 URD

8 پِھرخُداوند نے تِیسری دفعہ سموئیل کو پُکارا اور وہ اُٹھ کر عیلی کے پاس گیا اور کہا تُو نے مُجھے پُکارا سو مَیں حاضِر ہُوں ۔سو عیلی جان گیا کہ خُداوند نے اُس لڑکے کو پُکارا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 3

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 3:8 لنک