۲-سلاطِین 1:12 URD

12 ایلیّاہ نے اُن کو بھی جواب دِیا کہ اگر مَیں مَردِ خُدا ہُوں تو آگ آسمان سے نازِل ہو اور تُجھے تیرے پچاسوں سمیت بھسم کر دے ۔ پس خُدا کی آگ آسمان سے نازِل ہُوئی اور اُسے اُس کے پچاسوں سمیت بھسم کر دِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 1

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 1:12 لنک