۲-سلاطِین 1:8 URD

8 اُنہوں نے اُسے جواب دِیا کہ وہ بُہت بالوں والا آدمی تھا اور چمڑے کا کمربند اپنی کمر پر کَسے ہُوئے تھا ۔تب اُس نے کہا کہ یہ تو ایلیّاہ تِشبی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 1

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 1:8 لنک