۲-سلاطِین 10:13 URD

13 یاہُو کو شاہِ یہُودا ہ اخزیا ہ کے بھائی مِل گئے ۔اِس نے پُوچھا کہ تُم کَون ہو؟ اُنہوں نے کہا ہم اخزیا ہ کے بھائی ہیں اور ہم جاتے ہیں کہ بادشاہ کے بیٹوں اور مَلِکہ کے بیٹوں کو سلام کریں۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 10

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 10:13 لنک