۲-سلاطِین 10:22 URD

22 پِھر اُس نے اُس کو جو توشہ خانہ پر مُقرّر تھا حُکم کِیا کہ بعل کے سب پُوجنے والوں کے لِئے لِباس نِکال لا ۔ سو وہ اُن کے لِئے لِباس نِکال لایا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 10

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 10:22 لنک