۲-سلاطِین 11:11 URD

11 اور پہرے والے اپنے اپنے ہتھیار ہاتھ میں لِئے ہُوئے ہَیکل کے دہنے پہلُو سے لے کر بائیں پہلُو تک مذبح اور ہَیکل کے برابر برابر بادشاہ کے گِردا گِرد کھڑے ہو گئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 11

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 11:11 لنک