۲-سلاطِین 11:14 URD

14 اور دیکھا کہ بادشاہ دستُور کے مُطابِق سُتُون کے قرِیب کھڑا ہے اور اُس کے پاس ہی سردار اور نرسِنگے ہیں اور مملکت کے سب لوگ خُوش ہیں اور نرسِنگے پُھونک رہے ہیں ۔ تب عتلیا ہ نے اپنے کپڑے پھاڑے اور چِلاّئی غدر ہے غدر!۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 11

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 11:14 لنک