۲-سلاطِین 11:16 URD

16 تب اُنہوں نے اُس کے لِئے راستہ چھوڑ دِیا اور وہ اُس راہ سے گئی جِس سے گھوڑے بادشاہ کے قصر میں داخِل ہوتے تھے اور وہِیں قتل ہُوئی۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 11

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 11:16 لنک