11 اور اُس نے خُداوند کی نظر میں بدی کی اور نباط کے بیٹے یرُبعا م کے گُناہوں سے جِن سے اُس نے ا ِسرا ئیل سے گُناہ کرایا باز نہ آیا بلکہ اُن ہی پر چلتا رہا۔
پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 13
سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 13:11 لنک