۲-سلاطِین 13:23 URD

23 اور خُداوند اُن پر مِہربان ہُؤا اور اُس نے اُن پر ترس کھایا اور اُس عہد کے سبب سے جو اُس نے ابرہا م اور اِضحا ق اور یعقُوب سے باندھا تھا اُن کی طرف اِلتِفات کی اور نہ چاہا کہ اُن کو ہلاک کرے اور اب بھی اُن کو اپنے حضُور سے دُور نہ کِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 13

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 13:23 لنک