۲-سلاطِین 13:25 URD

25 اور یہُوآ خز کے بیٹے یہُوآ س نے حزا ئیل کے بیٹے بِن ہدد کے ہاتھ سے وہ شہر چِھین لِئے جو اُس نے اُس کے باپ یہُوآ خز کے ہاتھ سے جنگ کر کے لے لِئے تھے ۔ تِین بار یُوآ س نے اُسے شِکست دی اور اِسرا ئیل کے شہروں کو واپس لے لِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 13

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 13:25 لنک