۲-سلاطِین 14:14 URD

14 اور اُس نے سب سونے اور چاندی کو اور سب برتنوں کو جو خُداوند کی ہَیکل اور شاہی محلّ کے خزانوں میں مِلے اور کفِیلوں کو بھی ساتھ لِیا اور سامرِ یہ کو لَوٹا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 14

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 14:14 لنک