۲-سلاطِین 14:25 URD

25 اور اُس نے خُداوند اِسرا ئیل کے خُدا کے اُس سُخن کے مُطابِق جو اُس نے اپنے بندہ اور نبی یُو ناہ بِن امِتَّی کی معرفت جو جات حِفر کا تھا فرمایا تھا اِسرا ئیل کی حدّ کو حَمات کے مدخل سے مَیدان کے دریا تک پِھر پُہنچا دِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 14

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 14:25 لنک