۲-سلاطِین 15:10 URD

10 اور یبِیس کے بیٹے سلُوم نے اُس کے خِلاف سازِش کی اور لوگوں کے سامنے اُسے مارا اور قتل کِیا اور اُس کی جگہ بادشاہ ہو گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 15

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 15:10 لنک