۲-سلاطِین 15:16 URD

16 پِھر مناحِم نے تِرضہ سے جا کر تِفسح کو اور اُن سبھوں کو جو وہاں تھے اور اُس کی حُدُود کو مارا اور مارنے کا سبب یہ تھا کہ اُنہوں نے اُس کے لِئے پھاٹک نہیں کھولے تھے اور اُس نے وہاں کی سب حامِلہ عَورتوں کو چِیر ڈالا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 15

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 15:16 لنک