2 جب وہ سلطنت کرنے لگا تو سولہ برس کا تھا اور اُس نے یروشلیِم میں باون برس سلطنت کی ۔ اُس کی ماں کا نام یکُولیا ہ تھا جو یروشلیِم کی تھی۔
پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 15
سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 15:2 لنک