۲-سلاطِین 15:25 URD

25 اور فِقح بِن رملیا ہ نے جو اُس کا ایک سردار تھا اُس کے خِلاف سازِش کی اور اُس کو سامرِ یہ میں بادشاہ کے محلّ کے مُحکم حِصّہ میں ارجُوب اور ارِیہ کے ساتھ مارا اور جِلعادیوں میں سے پچاس مَرد اُس کے ہمراہ تھے ۔ سو وہ اُسے قتل کر کے اُس کی جگہ بادشاہ ہو گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 15

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 15:25 لنک