۲-سلاطِین 15:29 URD

29 اور شاہِ اِسرا ئیل فِقح کے ایّام میں شاہِ اسُور تِگلت پِلاسر نے آ کرایُّو ن اور ابِیل بَیت معکہ اور ینُوحہَ اور قادِ س اور حصُور اور جِلعاد اور گلِیل اور نفتا لی کے سارے مُلک کو لے لِیا اور لوگوں کو اسِیر کر کے اسُور میں لے گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 15

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 15:29 لنک