35 تَو بھی اُونچے مقام ڈھائے نہ گئے ۔ لوگ ہنُوز اُونچے مقاموں پر قُربانی کرتے اور بخُور جلاتے تھے ۔ خُداوند کے گھر کا بالائی دروازہ اِسی نے بنایا۔
پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 15
سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 15:35 لنک