۲-سلاطِین 15:5 URD

5 اور بادشاہ پر خُداوند کی اَیسی مار پڑی کہ وہ اپنے مرنے کے دِن تک کوڑھی رہا اور الگ ایک گھر میں رہتا تھا اور بادشاہ کا بیٹا یُوتا م محلّ کا مالِک تھا اور مُلک کے لوگوں کی عدالت کِیا کرتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 15

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 15:5 لنک