۲-سلاطِین 16:18 URD

18 اور اُس نے اُس راستہ کو جِس پر چھت تھی اور جِسے اُنہوں نے سبت کے دِن کے لِئے ہَیکل کے اندر بنایا تھا اور بادشاہ کے درآمد کے راستہ کو جو باہر تھا شاہِ اسُور کے سبب سے خُداوند کے گھر میں شامِل کر دِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 16

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 16:18 لنک