7 سو آخز نے شاہِ اسُور تِگلت پلاسر کے پاس ایلچی روانہ کِئے اور کہلا بھیجا کہ مَیں تیرا خادِم اور بیٹا ہُوں سو تُو آ اور مُجھ کو شاہِ ارا م کے ہاتھ سے اور شاہِ اِسرا ئیل کے ہاتھ سے جو مُجھ پر چڑھ آئے ہیں رہائی دے۔
پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 16
سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 16:7 لنک