۲-سلاطِین 17:11 URD

11 اور وہِیں اُن سب اُونچے مقاموں پر اُن قَوموں کی مانِند جِن کو خُداوند نے اُن کے سامنے سے دفع کِیا بخُور جلایا اور خُداوند کو غُصّہ دِلانے کے لِئے شرارتیں کِیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 17

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 17:11 لنک