۲-سلاطِین 17:16 URD

16 اور اُنہوں نے خُداوند اپنے خُدا کے سب احکام ترک کر کے اپنے لِئے ڈھالی ہُوئی مُورتیں یعنی دو بچھڑے بنا لِئے اور یسِیرت تیّار کی اور آسمانی فَوج کی پرستِش کی اور بعل کو پُوجا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 17

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 17:16 لنک