۲-سلاطِین 17:33 URD

33 سو وہ خُداوند سے بھی ڈرتے تھے اور اپنی قَوموں کے دستُور کے مُطابِق جِن میں سے وہ نِکال لِئے گئے تھے اپنے اپنے دیوتا کی پرستِش بھی کرتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 17

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 17:33 لنک