۲-سلاطِین 18:31 URD

31 حِزقیاہ کی نہ سُنو کیونکہ شاہِ اسُور یُوں فرماتا ہے کہ تُم مُجھ سے صُلح کر لو اور نِکل کر میرے پاس آؤ اور تُم میں سے ہر ایک اپنی تاک اور اپنے انجِیر کے درخت کا میوہ کھاتا اور اپنے حَوض کا پانی پِیتا رہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 18

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 18:31 لنک