۲-سلاطِین 18:37 URD

37 تب الِیاقِیم بِن خِلقیاہ جو گھر کا دِیوان تھا اور شبناہ مُنشی اور یُوآخ بِن آسف مُحرِّر اپنے کپڑے چاک کِئے ہُوئے حِزقیاہ کے پاس آئے اور ربشا قی کی باتیں اُسے سُنائِیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 18

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 18:37 لنک