۲-سلاطِین 18:9 URD

9 اور حِزقیاہ بادشاہ کے چَوتھے برس جو شاہِ اِسرا ئیل ہُوسِیع بِن اَیلہ کا ساتواں برس تھا اَیسا ہُؤا کہ شاہِ اسُور سلمنسر نے سامرِ یہ پر چڑھائی کی اور اُس کا مُحاصرہ کِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 18

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 18:9 لنک