۲-سلاطِین 2:23 URD

23 اور وہاں سے وہ بَیت ا یل کو چلا اور جب وہ راہ میں جا رہا تھا تو اُس شہر کے چھوٹے لڑکے نِکلے اور اُسے چِڑا کر کہنے لگے چڑھا چلا جا اَے گنجے سر والے! چڑھا چلا جا اَے گنجے سر والے!۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 2

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 2:23 لنک