۲-سلاطِین 2:9 URD

9 اور جب وہ پار ہو گئے تو ایلیّاہ نے الِیشع سے کہا کہ اِس سے پیشتر کہ مَیں تُجھ سے لے لِیا جاؤُں بتا کہ مَیں تیرے لِئے کیا کرُوں ۔الِیشع نے کہا مَیں تیری مِنّت کرتا ہُوں کہ تیری رُوح کا دُونا حِصّہ مُجھ پر ہو۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 2

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 2:9 لنک