14 تب یسعیا ہ نبی نے حِزقیاہ بادشاہ کے پاس آ کر اُس سے کہا کہ یہ لوگ کیا کہتے تھے اور یہ تیرے پاس کہاں سے آئے؟حِزقیاہ نے کہا یہ دُور مُلک سے یعنی بابل سے آئے ہیں۔
پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 20
سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 20:14 لنک