۲-سلاطِین 20:6 URD

6 اور مَیں تیری عُمر پندرہ برس اَور بڑھا دُوں گا اور مَیں تُجھ کو اور اِس شہر کو شاہِ اسُور کے ہاتھ سے بچا لُوں گا اور مَیں اپنی خاطِر اور اپنے بندہ داؤُد کی خاطِر اِس شہر کی حِمایت کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 20

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 20:6 لنک