۲-سلاطِین 22:5 URD

5 اور وہ اُسے اُن کارگُذاروں کو سَونپ دیں جو خُداوند کے گھر کی نِگرانی رکھتے ہیں اور یہ لوگ اُسے اُن کارِیگروں کو دیں جو خُداوند کے گھر میں کام کرتے ہیں تاکہ ہَیکل کی دراڑوں کی مرمّت ہو۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 22

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 22:5 لنک