۲-سلاطِین 23:33 URD

33 سو فرعو ن نِکوہ نے اُسے رِبلہ میں جو مُلکِ حمات میں ہے قَید کر دِیا تاکہ وہ یروشلیِم میں سلطنت نہ کرنے پائے اور اُس مُلک پر سَو قِنطار چاندی اور ایک قِنطار سونا خِراج مُقرّر کِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 23

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 23:33 لنک