۲-سلاطِین 23:35 URD

35 اور یہُو یقِیم نے وہ چاندی اور سونا فرعو ن کو پُہنچایا پر اِس نقدی کو فرعو ن کے حُکم کے مُطابِق دینے کے لِئے اُس نے مملکت پر خِراج مُقرّر کِیا یعنی اُس نے اُس مُلک کے لوگوں سے ہر شخص کے لگان کے مُطابِق چاندی اور سونا لِیا تاکہ فرعو ن نِکوہ کو دے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 23

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 23:35 لنک