۲-سلاطِین 24:16 URD

16 اور سب طاقتور آدمِیوں کو جو سات ہزار تھے اور دستکاروں اور لُہاروں کو جو ایک ہزار تھے اور سب کے سب مضبُوط اور جنگ کے لائِق تھے شاہِ بابل اسِیر کر کے بابل میں لے آیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 24

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 24:16 لنک