۲-سلاطِین 25:11 URD

11 اور باقی لوگوں کو جو شہر میں رہ گئے تھے اور اُن کو جِنہوں نے اپنوں کو چھوڑ کر شاہِ بابل کی پناہ لی تھی اور عوام میں سے جِتنے باقی رہ گئے تھے اُن سب کو نبوزرادان جلوداروں کا سردار اسِیر کر کے لے گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 25

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 25:11 لنک