۲-سلاطِین 25:13 URD

13 اور پِیتل کے اُن سُتُونوں کو جو خُداوند کے گھر میں تھے اور کُرسِیوں کو اور پِیتل کے بڑے حَوض کو جو خُداوند کے گھر میں تھا کسدیوں نے توڑ کر ٹُکڑے ٹُکڑے کِیا اور اُن کا پِیتل بابل کو لے گئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 25

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 25:13 لنک