16 وہ دونوں سُتُون اور وہ بڑا حَوض اور وہ کُرسِیاں جِن کو سُلیما ن نے خُداوند کے گھر کے لِئے بنایا تھا اِن سب چِیزوں کے پِیتل کا وزن بے حِساب تھا۔
پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 25
سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 25:16 لنک