۲-سلاطِین 25:24 URD

24 اور جِدلیا ہ نے اُن سے اور اُن کی سِپاہ سے قَسم کھا کر کہا کسدیوں کے مُلازِموں سے مت ڈرو ۔ مُلک میں بسے رہو اور شاہِ بابل کی خِدمت کرو اور تُمہاری بھلائی ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 25

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 25:24 لنک