۲-سلاطِین 25:7 URD

7 اور اُنہوں نے صِدقیاہ کے بیٹوں کو اُس کی آنکھوں کے سامنے ذبح کِیا اور صِدقیاہ کی آنکھیں نِکال ڈالِیں اور اُسے زنجِیروں سے جکڑ کر بابل کو لے گئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 25

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 25:7 لنک