27 تب اُس نے اپنے پہلوٹھے بیٹے کو لِیا جو اُس کی جگہ بادشاہ ہوتا اور اُسے دِیوار پر سوختنی قُربانی کے طَور پر گُذرانا ۔ یُوں اِسرا ئیل پر قہرِ شدِید ہُؤا۔ سو وہ اُس کے پاس سے ہٹ گئے اور اپنے مُلک کو لَوٹ آئے۔
پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 3
سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 3:27 لنک