۲-سلاطِین 4:10 URD

10 ہم اُس کے لِئے ایک چھوٹی سی کوٹھری دِیوار پر بنا دیں اور اُس کے لِئے ایک پلنگ اور میز اور چَوکی اور شمعدان لگا دیں ۔ پِھر جب کبھی وہ ہمارے پاس آئے تو وہِیں ٹھہرے گا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 4

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 4:10 لنک