۲-سلاطِین 4:13 URD

13 پِھر اُس نے اپنے خادِم سے کہا تُو اُس سے پُوچھ کہ تُو نے جو ہمارے لِئے اِس قدر فِکریں کِیں تو تیرے لِئے کیا کِیا جائے؟ کیا تُو چاہتی ہے کہ بادشاہ سے یا فَوج کے سردار سے تیری سِفارِش کی جائے؟اُس نے جواب دِیا مَیں تو اپنے ہی لوگوں میں رہتی ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 4

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 4:13 لنک