۲-سلاطِین 4:22 URD

22 اور اُس نے اپنے شَوہر سے پُکار کر کہا کہ جلد جوانوں میں سے ایک کو اور گدھوں میں سے ایک کو میرے لِئے بھیج دے تاکہ مَیں مَردِ خُدا کے پاس دَوڑ جاؤُں اور پِھر لَوٹ آؤُں۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 4

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 4:22 لنک