۲-سلاطِین 4:40 URD

40 چُنانچہ اُنہوں نے اُن مَردوں کے کھانے کے لِئے اُس میں سے اُنڈیلا اور اَیسا ہُؤا کہ جب وہ اُس لپسی میں سے کھانے لگے تو چِلاّ اُٹھے اور کہا اَے مَردِ خُدا دیگ میں مَوت ہے اور وہ اُس میں سے کھا نہ سکے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 4

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 4:40 لنک