۲-سلاطِین 5:12 URD

12 کیا دمشق کے دریا ابانہ اور فرفر اِسرا ئیل کی سب ندیوں سے بڑھ کر نہیں ہیں؟ کیا مَیں اُن میں نہا کر پاک صاف نہیں ہو سکتا؟ سو وہ مُڑا اور بڑے قہر میں چلا گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 5

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 5:12 لنک