۲-سلاطِین 5:14 URD

14 تب اُس نے اُتر کر مَردِ خُدا کے کہنے کے مُطابِق یَرد ن میں سات غوطے مارے اور اُس کا جِسم چھوٹے بچّے کے جِسم کی مانِند ہو گیا اور وہ پاک صاف ہُؤا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 5

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 5:14 لنک